پڑوسی شہر دھولیہ دوبارہ کورونا کی لپیٹ میں ، یہاں بڑھ رہی ہے کورونا مریضوں کی تعداد

مالیگاؤں / ذرائع سے ملی معلومات کے مطابق دھولیہ ضلع میں بھی کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ بتایا گیا ہے ، کورونا متاثرین کی تفصیلات میں بتایا گیا کے 17 فروری کو 17 نئے مریض سامنے آئے وہیں ۔ 18 فروری کو 28 نئے مریض ، 19 فروری کو 38 نئے مریض اور 20 فروری کو 58 نئے مریض سامنے آئے ہے ،روزانہ ہو ہورہے متاثرین کی تعداد میں اضافہ کو لیکر انتظامیہ بھی فکر مند ہو گئی ہے ، ایسے میں عوام کو چاہیئے کے وہ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ہجوم میں جانے سے گریز کریں ، ماسک کا استعمال کریں ۔ 


Related Articles

Back to top button
Don`t copy text!
Close